0

امریکہ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر بھارتی سابق کھلاڑی عرفان پٹھان نے حیران کن بیان جاری کر دیا

لاہور (نیا محاز )گزشتہ روز پاکستان کو امریکہ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس حوالے سے بابراعظم نے بھی تینوں شعبوں میں ٹیم کی کمزوریوں کا اعتراف بھی کیا ہے تاہم اب پاکستان کی کارکردگی پر بھارتی سابق کھلاڑی عرفان پٹھان اور معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے بھی بول پڑے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق عرفان پٹھان نے ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بطور کپتان اچھی بیٹنگ پوزیشن ہونے کے باوجود اگر آپ 100 اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 40+ گیندیں کھیل رہے ہیں تو ٹیم کو اسکا فائدہ نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں