135

’اگر میرے خلاف ٹرولنگ جاری رہی تو میں ۔۔۔‘شیر افضل مروت نے دھمکی دیدی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں ذمہ داری سے بیان دیتا ہوں، پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے اور لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ دوبارہ گنتی میں ہروا دیا جائیگا، کسی کو حق نہیں میرے خلاف ٹرولنگ کرے، سلسلہ جاری رہا توPTI کے 30مارچ کے جلسے کے بعد پیچھے ہٹ جاؤنگا۔

ایک انٹرویومیں شیر افضل مروت نے کہا کہ ہمارا فوکس سینیٹ الیکشن پر ہونا چاہیے اور ہمارا ہدف ہے کہ خیبرپختونخوا سے 9اور پنجاب اسمبلی سے 2سیٹیں مل جائیں۔ انہوں نے پی ٹی آئی کور کمیٹی میں معذرت کرنے سے متعلق خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کور کمیٹی میں کوئی معذرت نہیں کی، میرے معافی مانگنے سے متعلق خبر جھوٹی ہے۔

جنوبی وزیرستان میں احتجاج ختم،پولیس اسٹیشن اور چوکیاں دوبارہ کھول دی گئیں
شیر افضل مروت نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر ان کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ میری جان کو خطرہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف ایف آئی اے کو درخواست دے دی ہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں