0

گندم درآمد کرنے کا سکینڈل،ذمے داروں کا تعین کرلیا گیا

اسلام آباد(نیا محاز )نگران دورحکومت میں گندم درآمد کرنے کے سکینڈل میں سرپلس گندم امپورٹ کے ذمے داروں کا تعین کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دیدی،وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4افسروں کو معطل کرنے کی منظوری دی گئی،ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی محمد آصف کے خلاف باضابطہ کارروائی کی منظوری دیدی گئی،سابق ڈی جی پلانٹ پروٹیکشن اے ڈی عابد، فوڈ سکیورٹی کمشنر ون ڈاکٹر وسیم، ڈائریکٹر سہیل کو بھی معطل کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

اسحاق ڈار کی ایس سی او وزرائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں