209

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 06 مئی2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سی548روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سی378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سی254روپے فی درجن رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں