سرفراز احمد کا سابق کرکٹرز کو مشورہ: “تنقید سے پہلے سوچیں”
نیامحاذ: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ٹی وی پر بیٹھ کر تجزیہ کرنے والے کرکٹرز کو احتیاط برتنے کا مشورہ دے دیا۔
اہم نکات:
“گراؤنڈ میں کچھ اور، ٹی وی پر کچھ اور باتیں کی جاتی ہیں۔”
“سب کا ریکارڈ دیکھا جائے تو ایک جیسا ہی نکلے گا۔”
“مجھے بھی تجزیہ کار بننے کی پیشکش ہوئی، لیکن میں نے قبول نہیں کی۔”
“اگر ماضی میں تعریف کر رہے تھے، تو اب تنقید کیوں؟”
سرفراز احمد کا مؤقف:
“بات کو توازن کے ساتھ کرنا چاہیے۔”
“ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ اچھا کرکٹر نہیں تھا، مگر اللہ نے عزت دی۔”
“موجودہ کھلاڑیوں پر تنقید سے پہلے سب کو اپنا ریکارڈ دیکھنا چاہیے۔”