حسن نواز نے بابر اعظم کا تیز ترین ٹی20 سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا
نیامحاذ: پاکستانی کرکٹ میں نیا ستارہ چمک اٹھا! نوجوان بیٹر حسن نواز نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری بنا کر بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دیا۔
حسن نواز کی شاندار اننگز
🏏 سنچری محض 44 گیندوں پر
🌟 10 چوکے اور 7 چھکے
💯 ناقابل شکست 105 رنز
🏆 پلیئر آف دی میچ قرار
تاریخی کارنامہ
یہ میچ حسن نواز کے کیریئر کا تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل تھا، جس میں انہوں نے بابر اعظم کا 2021 میں جنوبی افریقہ کے خلاف 49 گیندوں پر بنایا گیا تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا۔
پاکستان کی شاندار فتح
✅ تیسرے ٹی 20 میں پاکستان کی 9 وکٹوں سے فتح
✅ سیریز میں نیوزی لینڈ 2-1 سے آگے
🔥 کیا حسن نواز پاکستان کا نیا ٹی 20 سپر اسٹار بننے جا رہے ہیں؟ اپنی رائے دیں!