0

ساہیوال؛ڈرائیور کو نیند آنے پر حادثے میں دولہا اور دلہن جاں بحق

ساہیوال(نیا محاذ)ساہیوال میں حادثے میں دولہا اور دلہن جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر دولہا کی کار درخت سے ٹکرا گئی، حادثے میں دولہا اوردلہن جاں بحق جبکہ3افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کاکہنا ہے کہ بارات سندھ سے پتوکی آ رہی تھی،حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں