کراچی (نیا محازاخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 09 مئی2024ء) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کا بھاؤبغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ہزار 292 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 312 ڈالر برقرار ہے۔#