0

ویمنز انڈر19ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے آسان ہدف دیدیا

کوالالمپور(نیا محاذ)ویمنز انڈر19ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے آسان ہدف دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ویمنزانڈر19ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کوالالمپور میں میچ کھیلا جارہا ہے،پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم 18.4اوورز میں 66رنز پر آؤٹ ہو گئی اورانگلینڈویمنز کو میچ جیتنے کیلئے 20اوورز میں 67رنز کا ہدف دیدیا۔

پاکستان کی جانب سے ضوفشانایاز نے سب سے زیادہ 15اور کپتان کومل خان نے 12رنز بنائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں