0

سردیوں کی چھٹیوں میں ونٹر کیمپ لگانے پرپابندی ہے،سی ای او ایجوکیشن لاہور

لاہور(نیا مھاذ)سی ای او ایجوکیشن لاہور نے سردیوں میں ونٹرکیمپ لگانے والوں کو خبردار کردیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سی ای او ایجوکیشن کاکہنا ہے کہ لاہور کا کوئی سکول ونٹرکیمپ نہیں لگائے گا،سردیوں کی چھٹیوں میں ونٹر کیمپ لگانے پر پابندی ہے،ان کا کہناتھا کہ ونٹر کیمپ لگانے والے سکولوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں