0

بدھ کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(نیا محاذ) حکومت نے قائداعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر کو ملک بھر میں تمام سرکاری ونجی دفاتر بند رہیں گے۔

دریں اثنا سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی یوم قائد کے موقع پر 25 دسمبر 2024 کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں