0

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (نیا محاذ )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 278 روپے 43 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں