0

گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کا کیس؛ڈاکٹر، نرس اور ہیلپر کو جرم ثابت ہونے پر سزائیں

راولپنڈی(نیا محاذ)گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کیس میں ڈاکٹر، نرس اور ہیلپر کو جرم ثابت ہونے پر سزائیں سنا دی گئیں۔نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز” کے مطابق راولپنڈی کی مقامی عدالت میں گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کیس کی سماعت ہوئی،ڈاکٹر، نرس اور ہیلپر کو جرم ثابت ہونے پر سزائیں سنا دی گئیں،ڈاکٹر فوادممتاز کو 14سال قیداور10لاکھ روپے جرمانہ کی سزاسنائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں