0

ماہرہ خان دوسری شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان انٹرویو کے دوران اپنی دوسری شادی کے بارے مین بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے حال ہی میں بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے دوسری شادی کے بارے میں بات کی۔

اداکارہ سے انٹرویو میں سوال پوچھا گیا کہ ایشیا میں آج کے دور میں بھی ایک ایسی عورت جس کے بچے بھی ہوں، اس کے دوسری شادی کرنے کے فیصلے کو زیادہ اچھا نہیں سمجھا جاتا ہے تو دوسری شادی کے موقع پر کوئی ایسا لمحہ جو آپ لوگوں کو بتانا چاہتی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں