اسلام آباد(نیا محاذ) پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے، ان کے خلاف مقدمہ کارسرکار میں مداخلت اوردیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ایمان مزاری اور ان کے شوہر نے انگلینڈ ٹیم کیلئے لگائے گئے روٹ کو توڑنے کی کوشش کی تھی جس پر ایمان کے شوہر اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی تھی۔
0