کراچی (نیا محاذ ) انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277.60 روپے پر پہنچ گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر 277.64 روپے پر بند ہوا تھا ۔