اسلام آباد(نیا محاذ)پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ شریک نہ ہوئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس ہوا، اجلاس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین شریک ہوئے ،جسٹس منصور علی شاہ اجلاس میں شریک نہ ہوئے،ججز کمیٹی کا اجلاس 11بجے دوبارہ ہوگا۔
0