لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ درخواست ناقابل سماعت ہے اور نہ ہی درخواست گزار متاثرہ فریق ہے۔
0