اسلام آباد(نیا محاذ)معروف قانون دان اور پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے ہوتے ہوئے کوئی آئینی کورٹ نہیں بن سکتی۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حامد خان کاکہناتھا کہ پہلے تو یہ آئینی لانے کا ماحول ہے ناوقت ہے،آئینی ترامیم کے معاملے پر آئین کا جنازہ نکالا جارہاہے،ان کاکہناتھا کہ وکلا اس ترمیمی بل کو پیش ہونے سے پہلے مسترد کرتے ہیں۔
0