نیا محاذ: ٹورنٹو — کینیڈا میں نئی وفاقی پارلیمنٹ منتخب کرنے کے لئے انتخابات آج ہوں گے۔ وزیر اعظم مارک کارنی اور کنزر ویٹو رہنما پیری پوئیلیور کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ وزیر اعظم مارک کارنی کی لبرل پارٹی انتخابات میں کامیاب ہو سکتی ہے۔
الیکشن کے نتائج ایسٹرن ٹائم کے مطابق شام 7:30 کے بعد آنے شروع ہوں گے، اور اس کے بعد پارلیمنٹ کی نئی تشکیل کی تفصیلات سامنے آئیں گی۔
