0

وادی کالام میں شدید برفباری، 6 انچ تک برف ریکارڈ

سوات میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری، موسم مزید سرد
نیامحاذ: سوات کے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم مزید سرد ہو گیا ہے۔

موسمی صورتحال

مینگورہ، سیدو شریف، کبل اور بریکوٹ سمیت ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے، جبکہ وادی کالام، اتروڑ اور گبرال میں 6 انچ تک برفباری ریکارڈ کی گئی ہے۔

ٹھنڈ بڑھ گئی! ❄️☔ آپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے؟ کمنٹس میں بتائیں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں