وزیراعظم شہباز شریف: قرضوں سے ترقی نہیں ہوتی، آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہونا چاہیے
نیامحاذ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضوں سے نجات دلانا ان کی اولین ترجیح ہے اور دعا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (IMF) کا موجودہ پروگرام آخری ہو۔
ڈیجیٹل یوتھ ہب کا افتتاح
📌 وزیراعظم نے “پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب” کا افتتاح کر دیا
🎓 نوجوانوں کو آئی ٹی، اے آئی اور ووکیشنل ٹریننگ دینے کا اعلان
💻 پنجاب میں بطور وزیراعلیٰ 4 لاکھ لیپ ٹاپ میرٹ پر تقسیم کیے
معاشی خودمختاری پر زور
💰 پاکستان کی معیشت مستحکم کرنے پر توجہ
📈 تین ہفتوں میں قومی خزانے میں 34 ارب روپے آئے
🚜 کسان، صنعت کار اور نوجوانوں کو معاشی طور پر مضبوط بنایا جائے گا
قرضوں سے نجات کا وعدہ
⚖️ “قوم کو قرضوں کی زندگی سے جان چھڑانی ہوگی” – شہباز شریف
🛑 “آخری حد تک آپ کو قرضوں سے نجات دلاؤں گا”
🤝 “پاکستان کے نوجوانوں کو باعزت روزگار کے قابل بنانا ہے”
آپ کی رائے: کیا حکومت قرضوں سے نجات حاصل کر پائے گی؟