0

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت نیا مقدمہ درج

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
نیامحاذ: لاہور میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں پیکا ایکٹ اور جذبات مجروح کرنے کی دفعات شامل ہیں۔

تفصیلات:
📌 مقدمہ تھانہ نشتر کالونی میں درج کیا گیا
🛑 متنازعہ پرفیوم لانچ کا بھی ایف آئی آر میں ذکر
⚖️ پولیس کے مطابق تحقیقات جاری، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی
📢 رجب بٹ پہلے بھی متنازع بیانات اور مواد کی وجہ سے خبروں میں رہ چکے ہیں

آپ کی رائے: کیا سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو مواد پوسٹ کرتے وقت زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں