بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم
نیامحاذ: بنگلہ دیش کی عدالت نے معروف کرکٹر اور عوامی لیگ کے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
تفصیلات:
⚖️ چیک باؤنس کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہ
🏏 شکیب الحسن کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
🏦 2016 میں قائم کیکڑے کا فارم 2021 سے غیر فعال
📅 جنوری میں شکیب کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوئے
🚨 حکومت مخالف مظاہروں میں نامزدگی کے بعد شکیب ملک سے باہر ہیں
کیا شکیب الحسن کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا؟