0

پشاور: محکمہ سماجی بہبود کے 182 ملازمین پراجیکٹ ختم ہونے پر فارغ

خیبرپختونخوا: محکمہ سماجی بہبود کے 182 ملازمین فارغ
نیامحاذ: خیبرپختونخوا حکومت نے منشیات بحالی مراکز پراجیکٹ کے اختتام پر محکمہ سماجی بہبود کے 182 ملازمین کو فارغ کر دیا۔

تفصیلات:

📌 محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
📌 یہ ملازمین 5 سال قبل منشیات بحالی مراکز پراجیکٹ کے لیے بھرتی کیے گئے تھے۔
📌 پراجیکٹ میں دو بار توسیع دی گئی، تاہم اب یہ 30 جون کو مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔

متاثرہ ملازمین کا مؤقف؟
⚖ کیا حکومت کو ان ملازمین کے لیے متبادل روزگار فراہم کرنا چاہیے؟
🔹 اپنی رائے کا اظہار کریں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں