جوفرا آرچر کا ناپسندیدہ ریکارڈ: آئی پی ایل تاریخ کا مہنگا ترین سپیل
نیامحاذ: انگلش فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ کا سب سے مہنگا سپیل کرا کر ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
میچ کی جھلکیاں:
🏏 راجستھان رائلز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان میچ میں بیٹرز کا راج رہا۔
🔥 سن رائزرز حیدرآباد نے 286 رنز بنا کر آئی پی ایل تاریخ کا دوسرا بڑا سکور بنایا۔
😲 جوفرا آرچر نے 4 اوورز میں 76 رنز دیے، کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔
⚡ اس سے قبل گجرات ٹائٹنز کے موہت شرما نے 2023 میں 73 رنز دیے تھے۔
🏆 راجستھان نے ہدف کے تعاقب میں 20 اوورز میں 242/6 اسکور کیے مگر ناکام رہے۔
کیا آرچر فارم میں واپس آ سکیں گے؟ 🤔
کیا راجستھان رائلز انہیں اگلے میچز میں برقرار رکھے گی، یا بینچ پر بٹھایا جائے گا؟
