پاکستان میں کرپٹو انقلاب: وزیر خزانہ کی زیر صدارت کرپٹو کونسل کا افتتاحی اجلاس
نیامحاذ: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پاکستان کرپٹو کونسل کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک میں کرپٹو اور بلاک چین کے مستقبل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اہم نکات:
💰 پاکستان میں کرپٹو ریگولیشن کی ضرورت پر زور
⚡ اضافی بجلی کو بٹ کوائن مائننگ کے لیے استعمال کرنے کی تجویز
📜 ڈیجیٹل اثاثہ جات میں پاکستان کے مستقبل کے کردار پر غور
🔗 قومی بلاک چین پالیسی اور صارفین کے تحفظ پر تبادلہ خیال
وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کو ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں عالمی رہنما بنانے کا عزم رکھتے ہیں، جبکہ کرپٹو کونسل تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرے گی۔
📢 کیا پاکستان میں کرپٹو انقلاب آنے والا ہے؟ اپنی رائے کا اظہار کریں!