0

آیت اللہ خامنہ ای کا انتباہ: “امریکا نے کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دیں گے”

ایران کی امریکا کو سخت وارننگ: آیت اللہ خامنہ ای
نیامحاذ: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

اہم نکات:
🔹 تہران میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں امریکا اور یورپ پر سخت تنقید
🔹 کہا: “ایران کو دھمکیاں دے کر کوئی فائدہ نہیں ہوگا”
🔹 “استعماری طاقتوں کے خلاف مزاحمت کرنے والی تنظیموں کو ایران کی پراکسی کہنا توہین ہے”
🔹 “ایران کو کسی پراکسی کی ضرورت نہیں”

عالمی سطح پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ 🌍⚠️🔥

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں