0

ایم ایل ون کی تعمیر کے لیے چین سے فنانسنگ ڈیل تاخیر کا شکار

ایم ایل ون منصوبہ: چین سے فنانسنگ ڈیل تاخیر کا شکار
نیامحاذ: پاکستان اور چین کے درمیان مین لائن ون (ایم ایل ون) ریلوے منصوبے کی فنانسنگ ڈیل تاخیر کا شکار ہوگئی۔

اہم نکات:
📌 6 ماہ گزرنے کے باوجود فنانسنگ معاہدہ نہیں ہوسکا
📌 پلاننگ کمیشن کی درخواست کے باوجود چین نے جوائنٹ فنانسنگ میٹنگ کے لیے وفد نہیں بھیجا
📌 ایڈیشنل سیکرٹری ریلویز کے مطابق چین کو سکیورٹی اور فنانسنگ لاگت پر تحفظات ہیں
📌 چائنیز حکام کے ساتھ فنانسنگ ورکنگ گروپ کی آخری آن لائن میٹنگ جنوری میں ہوئی

💡 یہ انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں ریلوے حکام نے کیا، جس کی صدارت قرت العین مری نے کی۔

📢 مزید اپڈیٹس کے لیے ‘نیامحاذ’ کے ساتھ رہیے!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں