0

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صدیق الفاروق کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور ( نیا محاذ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما صدیق الفاروق کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ نے صدیق الفارق مرحوم کی سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے-وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں