0

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (نیا محاذ )آج کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 11 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں