اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ ہاؤس ، ڈپلومیٹک انکلیو، ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ سمیت تمام حساس اداروں کے مقامات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
” آئی این پی کے مطابق داخلی و خارجی راستوں پر سخت ترین چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس کی معاونت کے لیے دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی آنے جانے والی گاڑیوں کی سخت چیکنگ کر رہے ہیں۔