اسلام آباد(نیا محاذ )نادرا نے5برس میں کتنےہزار شناختی کارڈ بلاک کیے، اکثریت کا تعلق کس صوبے سے ہے۔۔؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ۔” آئی این پی ” کے مطابق نادار کی جانب سے5 برس کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بلاک کیے گئے ،تمام صوبوں میں سب سے زیادہ آئی ڈی کارڈ کے پی میں بلاک ہوئے ہیں۔
میڈیارپورٹ کے مطابق نادرا کی جانب سے جاری بلاک شناختی کارڈز کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کی طرف سے گزشتہ 5 سال کے دوران ساڑھے 71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کیے گیے ہیں۔