0

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو دیئے گئے اختیارات منسوخ کر دیئے گئے

اسلام آباد(نیا محاذ)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو دیئے گئے اختیارات منسوخ کردیئے گئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سوشل میڈیاجرائم کیخلاف کارروائی کیلئے 17اکتوبر کو اختیار دیا گیا تھا،وزارت آئی ٹی نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا نوٹیفکیشن جاری کیاتھا،وزارت داخلہ، وزارت قانون کی جانب سے اعتراجات کے بعد اختیارات واپس لے لئے گئے،نیشنل سائبرکرائم ایجنسی کو پارلیمانی ایکٹ کے تحت تشکیل دے کر اختیارات دیئے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں