خیرپورناتھن شاہ(نیا محاذ)خیر پورناتھن شاہ میں سکول ٹیچر نے چھٹی جماعت کی طالبہ سے شادی کر لی۔نجی ٹی وی چینل 24نیوزکے مطابق خیرپور ناتھن شاہ کے نواحی گاؤں دھنی بخش بگھیہ میں سکول ٹیچر نے چھٹی جماعت کی طالبہ سے شادی کرلی،سکول ٹیچر ارشد پنہور نے نابالغ لڑکی چھٹی جماعت کی طالبہ دعا بگھیو سے شادی کرلی۔ارشد پنہور گاؤں کے سرکاری سکول میں ٹیچر ہے،لڑکی کی عمر 14 سال ہے ۔
0