0

علی امین گنڈاپور کی سرکٹ ہاؤس میں اعلیٰ حکام سے اہم میٹنگ جاری

مانسہرہ(نیا محاذ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی سرکٹ ہاؤس میں اعلیٰ حکام سے اہم میٹنگ جاری ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور سے میٹنگ میں کمشنر اور ڈی آئی جی بھی موجودہیں،مانسہرہ سٹیڈیم میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے،علی امین گنڈپورا ممکنہ طورپر بذریعہ ہیلی کاپٹر مانسہرہ سے پشاور جائیں گے۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے پریس کانفرنس کیلئے 11بجےکا وقت دیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں