0

بیلاروس کے صدرالیگزینڈرلو کاشینکو مری پہنچ گئے

مری(نیا محاذ)بیلاروس کے صدرالیگزینڈرلو کاشینکو مری پہنچ گئے۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بیلا روس کے صدر اسلام آباد سے بذریعہ ہیلی کاپٹر گھڑیال ہیلی پیڈپہنچے،وزیراعظم شہبازشریف نے گھڑیال ہیلی پیڈپر صدر بیلا روس کااستقبال کیا، صدر الیگزینڈرلوکاشینکونواز شریف کے ظہرانے میں شرکت کریں گے،وزیراعلیٰ مریم نواز، وفاقی وزرا، اہم شخصیات بھی ظہرانے میں شرکت کریں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں