0

بیلا روس کے صدر الیگزینڈر کاشینکوکی وزیراعظم ہاؤس آمد،گارڈآف آنرپیش کیاگیا

اسلام آباد(نیا محاذ)بیلا روس کے صدر الیگزینڈر کاشینکوکی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی ہے،وزیراعظم شہبازشریف نے صدر بیلا روس کا استقبال کیا،دونوں رہنماؤں نے پرجوش انداز میں مصافحہ کیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیلا روس کے صدر الیگزینڈر کاشینکوکو گارڈآف آنرپیش کیاگیا،صدر بیلا روس الیگزینڈر کاشینکونے گارڈ آف آنر آنر کا معائنہ کیا، وزیراعظم شہبازشریف نےمعزز مہمان سےاپنی کابینہ کا تعارف کرایا، بیلا روس کے صدر نے وزیراعظم ہاؤس میں پودا لگایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں