0

چینی صدر شی جن پنگ کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ(نیا محاذ)چینی صدر شی جن پنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباددی ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چینی صدر نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ مستحکم، مضبوط اور پائیدار تعلقات دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد میں ہیں،ذرائع کے مطابق چینی صدر نے باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی، تعاون کا اصول برارقر رکھنے کی امید کااظہار کیا،چینی صدر نے نئے دور میں ایک دوسرے کے ساتھ چلنے کا صحیح راستہ تلاش کرنے پر زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں