اسلام آباد(نیا محاذ)سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار حامد میرنے امریکی صدارتی انتخابات پر اپنے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی صدارتی انتخابات نے ثابت کردیا کہ پاکستان ہو یا امریکا،میڈیا بادشاہ گر نہیں ہے،اگر کوئی سمجھتا ہے کہ میڈیا کو مینج کرکے آپ کسی سیاستدان کی مقبولیت پر اثر انداز ہو سکتے ہیں تو یہ تھیوری امریکا کے الیکشن نے غلط ثابت کردی،جہاں سی این این، نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ، سی بی ایکس ٹرمپ مخالف بیانیہ قائم کرنے کی کوشش کی۔اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار حامد میرنے امریکی صدارتی انتخابات پر اپنے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی صدارتی انتخابات نے ثابت کردیا کہ پاکستان ہو یا امریکا،میڈیا بادشاہ گر نہیں ہے،اگر کوئی سمجھتا ہے کہ میڈیا کو مینج کرکے آپ کسی سیاستدان کی مقبولیت پر اثر انداز ہو سکتے ہیں تو یہ تھیوری امریکا کے الیکشن نے غلط ثابت کردی،جہاں سی این این، نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ، سی بی ایکس ٹرمپ مخالف بیانیہ قائم کرنے کی کوشش کی۔
0