0

خالد حسین چودھری کی والدہ کے انتقال پر پاکستان جرنلسٹس فورم کے وفد کی تعزیت،مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی

دبئی ( نیوز ڈیسک) پاکستان جر نلسٹ فورم (PJF ) یو اے ای کے ایک وفد نے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے صدر خالد حسین چودھری سے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں ملاقات کی اور ان سے ان کی والدہ ماجدہ کے سانحہ ارتحال پر اظہار افسوس کیا- پاکستان جر نلسٹ فورم کے وفد میں طاہر منیر طاہر، سعدیہ عباسی، حافظ زاہد علی ، ارشد انجم، امجد قاسمی، کاشان تمثیل ہاشمی، محمد اجمل اور علی حیدر بھٹہ شامل تھے- وفد کے ارکان نے خالد حسین چودھری سے اظہار تعزیت کرتے ھوئے مرحومہ کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا کی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں