0

معروف صحافی الطاف حسن قریشی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی الطاف حسن قریشی کی اہلیہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے ، جوہر ٹاؤن، بلاک جی تھری(157-156) میں ادا کی جائے گی۔
برائے رابطہ:

کامران الطاف
189 جی تھری، جوہر ٹاؤن، لاہور

0333-4262782

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں