پشاور(نیا محاذ)خیبرپختونخوا حکومت نے مزمل خان کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سپریم کورٹ تعینات کردیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ قانون خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا،مزمل خان کی تعیناتی کی منظوری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دی۔
0