0

ثانیہ مرزا نے مسکرانے کی وجہ تلاش کرلی

حیدرآباد (نیا محاذ) سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے مسکرانے کی وجہ تلاش کرلی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے نئی تصویر شیئر کی جس میں انہیں کالا چشمے پہنے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’مسکرانے کی ہمیشہ ایک وجہ ہوتی ہے۔ اسے تلاش کریں۔‘ثانیہ مرزا نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کی ہے جسے ہزاروں کی تعداد مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں