پشاور(نیا محاذ)پشاور کے علاقہ ارمڑ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکا سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا،پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے۔
0