0

الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب کیلئے الیکشن ٹربیونل مقرر کردیئے

اسلام آباد(نیا محاذ)الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب کیلئے الیکشن ٹربیونل مقرر کردیئے۔سما ٹی وی کے مطابق جسٹس (ر)محمود مقبول باجوہ کو گجرات، منڈی بہاؤالدین، نارووال، گوجرانوالہ کیلئے مقررکیاگیا ہے،جسٹس (ر)ظفر اقبال بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، لودھراں، مظفرگڑھ جبکہ جسٹس(ر)عبدالشکورپراچہ راولپنڈی، اٹک، تلہ گنگ، جہلم، مری، چکوال کیلئے مقررکئے گئے ہیں،الیکشن کمیشن نے تقرری سے چیف سیکرٹری پنجاب کو آگاہ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں