لوئرکوہستان(نیا محاذ)لوئر کوہستان کے علاقے جیجال قلاٹو کے مقام پر کار گہری کھائی میں جا گری۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حادثے میں نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے،جاں بحق افراد میں قاری عبدالمجید، امان اللہ اور حیات محمد شامل ہیں۔
0