0

گاڑی کی غیرقانونی رجسٹریشن کا کیس؛ڈی ایس پی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسماعیل چانڈیو اور نوید بلوانی مقدمہ سے بری

کراچی(نیا محاذ)کسٹم کورٹ کراچی نے قیمتی گاڑی کی غیرقانونی رجسٹریشن کے کیس میں ڈی ایس پی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسماعیل چانڈیو اور نوید بلوانی کو مقدمہ سے بری کردیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قیمتی گاڑی 2020میں برطانیہ سے چوری کرکے غیرقانونی طور پر پاکستان منتقلی کا الزام تھا، اگست 2020 میں ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے گاڑی کی رجسٹریشن کی تھی،وکیل صفائی نے کہاکہ وفاقی حکومت کی اجازت سے گاڑی کی رجسٹریشن کی گئی،ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے غیرقانونی کام نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں