کراچی(نیا محاذ)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، انٹربینک میں ڈالر 5پیسے کم ہو کر277روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔
0