0

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

راولپنڈی(نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدالت کے رو برو پیش کیا جائے گا، بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل تفتیشی افسر عمر ندیم پر جرح جاری رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں